Emergency Relief Center Established by PRCS Khyber Pakhtunkhwa on Governor’s Directive for Flood-Affected Districts
پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر حالیہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی عوام کی سہولت کے لیے ایک ہنگامی امدادی مرکز قائم کیا ہے۔ تمام متعلقہ افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی بھی ضرورت یا ہنگامی صورتحال کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر […]

