Emergency Relief Center Established by PRCS Khyber Pakhtunkhwa on Governor’s Directive for Flood-Affected Districts

پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر حالیہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی عوام کی سہولت کے لیے ایک ہنگامی امدادی مرکز قائم کیا ہے۔
تمام متعلقہ افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی بھی ضرورت یا ہنگامی صورتحال کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
0300-5849255 – سیکریٹری، پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا، پشاور
0334-9086169 – ایڈمنسٹریٹو آفیسر، پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا، پشاور
لینڈ لائن:
091-9333666 / 091-2590846
یہ مرکز متاثرہ علاقوں سے بروقت معلومات کے حصول اور امدادی سرگرمیوں کی مؤثر ہم آہنگی کے لیے فعال رہے گا۔